صبح سویرے کی بریکنگ نیوز
قانون کی بالادستی کا مشن آج عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے ۔ فیصلہ پی ٹی آئی کے اجلاس میں کیا گیا ۔یاسمین راشد اور فرخ حبیب نے تصدیق کر دی ۔
سیکورٹی کلیئرنس کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
فرخ حبیب نے اپنے ٹوئٹر پر لکھا کے عمران خان کو ڈاکٹر نے موومنٹ کے لئے منع کیا ہے اور عمران خان پر قاتلانہ حملہ بھی ہوچکا ہے ۔ اس کے باوجود عمران خان عدالت میں پیش ہوں گے۔