جنات سے ہم کبھی بھی انکار نہیں کرسکتے کیوں کہ اللہ تعالی نے میں نے جنات کے بارے میں قرآن پاک میں فرمایا ہے
اس بات سے یہ طے ہو گیا کہ جنات دنیا میں موجود ہیں اور کافی لوگوں کا یہ بھی خیال ہے کہ جنات انسانوں کے ساتھ رہ بھی سکتے ہیں اور انسان کے ساتھ عبادت بھی کرتے ہیں
کچھ انسانوں کے یہ بھی خیالات ہیں جو مجھے بہت عجیب لگے ان کا کہنا یہ تھا کہ جنات انسان کے ساتھ وہ والے تعلقات بھی رکھ سکتے ہیں
انسانوں کے ان خیالات پر علماء نے میں نے ریسرچ شروع کر دی دی اور علماء کی ریسرچ نے نے یہ یہ کر دکھایا اور اور آج اس ویڈیو میں میں ہم اسی بات پر ڈسکس کریں گے اس لئے آپ ویڈیو کو مکمل دیکھ لیں