آج ہم بات کریں گے خواب کے اندر سانپ کو دیکھنے کے حوالے سے اس کی مختلف صورتیں ہیں اور ان کی مختلف تعبیریں ہیں مثلا خواب کے اندر سانپ دیکھنا,
بہت سارے سانپ دیکھنا,
سانپ کو حملہ کرتے ہوئے دیکھنا,
سانپ کے اوپر بیٹھنا,
سانپ کو ڈستے ہوئے دیکھنا,
مختلف رنگوں یعنی زرد رنگ سبز رنگ, سرخ رنگ اور سفید رنگ کا سانپ دیکھنا,
خواب کے اندر سانپ کو مرے ہوئے دیکھنا, وغیرہ,
خواب کے اندر کالے سیاہ کے سانپ کو دیکھنا,
سانپ کو گھر میں دیکھنا,
سانپ کو مرا ہوا دیکھنا وغیرہ
اس کے علاوہ اور بھی اس کی مختلف کئی صورتیں ہیں اور ان کی مختلف تعبیریں ہیں۔
اگر آپ ان تمام صورتوں کی تعبیر جاننا چاہتے ہیں اپنے آج کے موضوع یعنی خواب کے اندر سانپ کو دیکھنے کے حوالے سے اگر کوئی شخص خواب کے اندر سانپ دیکھے اور اس حالت میں دیکھے کہ جوگی کے پاس سانپ ہے تو یہ لمبی عمر ہونے کی علامت ہے
خواب کے اندر بہت سارے سانپ دیکھنا جو اس کو ڈستۓ ہیں۔
یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اس کے بہت سارے خونی دشمن ہوں گے. لیکن ان سے نقصان نہیں دیکھے گا. خواب کے اندر سانپ کا پاخانے کی جگہ سے نکلنا اس بات کی علامت ہے. کہ اس کا بیٹا اس کا دشمن ہو گا. خواب کے اندر سانپ کے اوپر بیٹھنا, دشمن سے صلح ہونے, رنج اور غم دور ہونے کی علامت ہے. خواب کے اندر سانپ کو حملہ کرتے ہوئے دیکھنا, رنج اٹھانے علامت ہے۔
خواب کے اندر سانپ کو دو ٹکڑے کر دینا
دشمن سے انصاف حاصل کرنے کی علامت ہے
خواب کے اندر سانپ دیکھنا دشمنی کی علامت ہے
یعنی آپ کی کسی نہ کسی سے دشمنی ہو جائے گی
خواب کے اندر سانپ کو ڈستے ہوئے دیکھنا دشمن سے نقصان پہنچے گا
اور رنج وغم اور تکلیف میں مبتلا ہوگا
خواب کے اندر زرد رنگ کا سانپ دیکھنا بیمار ہونے اور دشمن سے نقصان کی علامت ہے
خواب کے اندر سبز رنگ کا سانپ دیکھنا دشمن دین دار اور با امانت ہوگا
خواب کے اندر سرخ رنگ کا سانپ دیکھنا معاشرے اور عیش پسند دشمن پر دلیل ہے
خواب کے اندر سفید رنگ کا سانپ دیکھنا دشمن کو دیکھنا ہے
خواب کے اندر سانپ سے ڈرنا دشمن سے نقصان پہنچے گا
خواب میں سانپ سے لڑنا
دشمن سے لڑائی ہو جائے گی. جو باعث پریشانی ہے. خواب کے اندر کالا سیاہ سانپ دیکھنا یہ لشکر پر دلیل ہے. خواب کے اندر سانپ کو مار ڈالنا دشمن کو ہلاک کرنے کی علامت ہے. خواب کے اندر سانپ کو گھر میں دیکھنا اپنوں سے دشمنی ہو جائے گی. یعنی خاندان میں سے کوئی دشمن ہو گا۔
خواب میں سانپ کو مارتے ہوئے دیکھنا
دشمن پر غالب آنے اور مصیبت سے نجات پانے کی ہے. خاک کے اندر مرا ہوا سانپ دیکھنا. اللہ تعالی اس کی شر اور آفت کو دور کرے گا. اور اس کو تکلیف بھی نہیں ہوگی. جو بھی شر ہوگا جو بھی آفت ہوگی. اللہ پاک دور کر دیں گے. اور تکلیف نہیں ہوگی. خاک میں سانپ منہ سے نکلنا دلیل ہے. کہ وبال جان بات کرے گا. اگر آپ کو ہماری یہ ویڈیو پسند آئی ہو