The Komodo Dragon: A Fascinating Monitor Lizard
The Komodo Dragon, also known as the Komodo Monitor or Land Crocodile, is a species of lizard that was first recorded by a Western scientist in 1910. It is found on the Indonesian island of Komodo.
ایک بار اس کو بھی ضرور پڑھیں
کوموڈو ڈریگن انسانوں کا شکار کیسے کرتے ہیں؟
Size and Characteristics
These creatures can reach a length of up to 3 meters and weigh around 70 kilograms. Their tails are as long as their bodies, and their teeth measure approximately one inch, aiding them in tearing apart their prey. Komodo Dragons have long tongues and are equipped with sharp, serrated teeth, relying on their tongues to sense objects and taste. Their skin is covered in scales, which are actually composed of small bones called osteoderms, made from calcium phosphate and collagen, providing protection.
Habitat and Behavior
Komodo Dragons inhabit dry and warm areas, often residing in burrows they create. They primarily feed on vertebrates with bony skeletons, including birds and mammals. Occasionally, they have been known to attack humans as well. According to surveys conducted by Komodo National Park, between 1974 and 2012, these dragons attacked 24 people, resulting in the death of five individuals. All the victims were residents living around the Komodo Island.
Reproduction and Lifespan
Reproduction in Komodo Dragons occurs between May and August, with the female laying around 20 eggs. After a gestation period of seven to eight months, hatchlings emerge in April. Their lifespan spans approximately 30 years, while smaller Komodo Dragons spend 8 to 9 years dwelling in trees, evading predators.
Senses and Hunting
Komodo Dragons have the ability to see objects at a distance of 300 meters, although their vision is somewhat impaired due to their limited color perception. They can hear sounds with frequencies ranging from 400 to 2000 hertz. To capture prey, they utilize glands in their lower jaw that produce venom, which prevents the prey’s blood from clotting, leading to its demise.
Conservation Efforts
To protect Komodo Dragons, they are safeguarded under Indonesian law and the regulations of Komodo National Park, which were implemented in 1980. Preservation efforts are crucial due to the risk of their declining population caused by environmental changes. These creatures play a significant role in maintaining the balance of their ecosystems by consuming carrion, which helps prevent the spread of diseases. Additionally, the antimicrobial properties found in their blood have proven valuable in developing medicines to combat dangerous bacteria.
اردو میں پڑھیں
کوموڈو ڈریگن کو کوموڈو مانیٹر ، لینڈ کرو کوڈائل بھی کہا جاتا ہے
کوموڈو ڈریگن کو سب سے پہلے 1910ء میں ایک مغربی سائنس دان نے ریکارڈ کیا یہ چھپکلی کی ایک قسم ہے
یہ انڈونیشیا کے جزیرے کوموڈو میں پائی جاتی ہے
وزن اور لمبائی
ان کی زیادہ تر لمبائی 3 میٹر اور وزن 70 کلو گرام ہوتا ہے ان کی دم ان کے جسم جتنی لمبی ہوتی ہے اور دانتوں کی لمبائی ایک انچ ہوتی ہے جو کہ ان کو چیٹر پھاڑ کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ ان کی زبان لمبی
اور کانٹے دار ہوتی ہے یہ چیزوں کو پہنچاننے کے لیے اپنی زبان پر انحصار کرتے ہیں
جلد
ان کی جلد پر سکیلز ہوتے ہیں جو کہ دراصل آسٹیو ڈرم یعنی چھوٹی چھوٹی ہڈیوں پر مشتمل ہوتے ہیں یہ کیلشیم فاسفیٹ اور کو لیجن سے بنے ہوتے ہیں جو کہ ان کو حفاظت فراہم کرتے ہیں
مسکن
یہ خشک اور گرم جگہ پر گڑھے بنا کر رہتی ہیں
خوراک
یہ بغیر ریڑھ کے ہڈی والے جاندار پرندے اور میملز
کو کھاتیں ہیں کبھی کبھار یہ انسانوں پر بھی حملہ کرتی ہیں کو موڈو نیشنل پارک کے سروے کے مطابق 1974 سے 2012 تک 24 لوگوں پر حملہ کیا جن میں سے 5 جان بحق ہوئے یہ سب لوگ کوموڈو جزیرے کے ارد گرد کے رہائشی تھے
ملن سلوک
یہ عمل مئی اور اگست کے درمیان میں شروع ہوتا ہے اور ستمبر تک ماد ه کوموڈو 20 عدد انڈے دے دیتی ہے جن سے سات سے آٹھ مہنیوں کے بعد اپریل میں ننھے بچے پیدا ہوتے ہیں
دور حیات
ان کا دور حیات 30 سال کے عرصے پر محیط ہوتا ہے چھوٹے ڈریگن 8 سے 9 سال تک درختوں میں رہ کر اپنے آپ کو شکاریوں سے بچاتے ہیں
دیکھنے اور سننے کی صلاحیت
یہ 300 میٹر کے فاصلے پر موجود چیزیں دیکھ سکتی ہیں لیکن ان کی آنکھ میں صرف کو نز سیلز ہونے کے باعث ان کی نظر کمزور ہوتی ہے
یہ 400 سے 2000 ہرٹز کی فریکونسی پر مشتمل آواز سن سکتے ہیں
شکار کرنے کا طریقہ
یہ شکار کرنے کے لیے اپنے نچلے جبڑے میں موجود زہر پیدا کرنے والے گلینڈز استعمال کرتے ہیں ۔ یہ شکار کے خون جمانے کی صلا حیت کو روکتا ہے جس کی وجہ سے شکار خون زیادہ بہنے سے مر جاتا ہے
دنیا سے ان کے کم ہونے کی وجہ
ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے ان کو نا پید ہونے کا خطرہ لاحق ہے
کوموڈو ڈریگن کے بچاؤ کے لیے اقدام
ان کو انڈونیشیا کے قانون اور کو موڈو نیشنل پارک کے تحت تحفظ دیا جاتا ہے یہ قانون 1980ء میں لاگو ہوا
ان کا بچاؤ کیوں ضروری ہے
یہ جانوروں کی گلی سڑی لاشیں کھاتے ہیں جو کہ ماحول میں بیماریاں پھیلاتے ہیں
ان کے خون میں موجود اینٹی مائی کرو بیل صلاحیت خطرناک بیکڑیا سے بچاؤ کے لیے دوائی بنانے میں مددگار ہے