you want to make money online fast $700 in One day

آن لائن تیزی سے پیسہ کمانا چاہتے ہیں؟ $700 ایک دن میں۔ شروع کرنے کے لیے نیچے چیک کریں

روزانہ $700 آن لائن کمانے کے نئے اور منفرد طریقے

    اگر آپ آن لائن $700 روزانہ کمانا چاہتے ہیں تو اس کے علاوہ کوئی اور طریقہ نہیں ہے۔ فوری پیسہ کمانے کا یہ طریقہ دنیابھرمیں کام کرتا ہے۔

 آپ کو وہ لوگ ملیں گے جو روزانہ گھر سے ویب سائٹ پر آمدنی پیدا کرتے ہیں۔ یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے  کہ وہ یہ کیسے کرتے ہیں۔

بہت سارے سادہ کاروباری ڈیزائن ہیں جو لوگ گھر سے ویب مارکیٹنگ کر کے پیسے کماتے ہیں

:ایفلیٹ مارکیٹنگ

ایفلیٹ مارکیٹنگ میں آپ کسی بھی کمپنی کو فروغ دیتے ہیں آپ کسی بھی دوسری کمپنی کی پروڈکٹ کو بیچ کر اس پر کمیشن حاصل کر سکتے ہیں ۔ لوگ ویب سائٹ بنا کر اس پر دوسروں کی کمپنی کی پروڈکٹ اپنی ویب سائیٹ پر بیچ کر ان چیزوں کا کمیشن حاصل کرتے ہیں اور ایک مہینے کا سات سو ڈالر تک کما رہے ہیں ۔

آن لائن شاپ یا ای کامرس

اپنی ذاتی آن لائن شاپ یا ای کامرس کی ویب سائٹ بنا کر آپ 700 ڈالر مہینے کا آرام سے کما سکتے ہیں

آن لائن مختلف چیزوں کی پروڈکٹ کے بارے میں ویب سائٹ بنائیں انویسٹمنٹ کریں یا پھر ایفلیٹ مارکیٹنگ کے ذریعے پیسے کمائیں ۔

آپ کی آسانی کے لیے انویسٹمنٹ کا مطلب سمجھا دیتا ہوں

اگر آپ ایک آن لائن شاپ بناتے ہیں اس شاپ پر آپ اپنے پیسوں سے ایسی پروڈکٹ خریدی اور اپنی ویب سائٹ پر پوسٹ کریں تاکہ آپ کے کسٹمر تک اس کی آسانی سے رسائی ممکن ہو اور وہ آپ کی ویب سائٹ سے آپ کی پروڈکٹ خرید سکے ۔

ایفلیٹ مارکیٹنگ کا یہ فائدہ ہے

اگر آپ اپنی ای کامرس آن لائن شاپ بناتے ہیں آپ کو خود سے پروڈکٹ خریدنے کی ضرورت نہیں ہوگی آپ دوسروں کی آن لائن شاپ سے ان ویب سائٹ والوں کے  ایفیلیٹ پروگرام کو جوائن کر کے ان کی پروڈکٹ اپنی ویب سائیٹ پر بیچ کر گھر بیٹھے تیزی سے 700 ڈالر آرام سے کما سکتے ہیں ۔

:سروسز

انٹرنیٹ آن لائن کام کے ریلیٹڈ آپ کوئی بھی سروس آن لائن دے کر بھی آمدنی حاصل کر سکتے ہیں ۔

مثال کے طور پر اگر آپ کو ایپلیکیشن بنانی آتی ہے۔

اگر آپ کوئی بھی کسی قسم کا سافٹ ویئر ڈیزائن کر لیتے ہیں ۔

اگر آپ ویب سائٹ کی ڈیزائننگ ڈویلپنگ کرنا جانتے ہیں

اگر آپ ہر طرح کی ایڈورٹائزمنٹ کو بنانا جانتے ہیں

کمپنی کی لوگو ڈیزائننگ کرنا جانتے ہیں

یوٹیوب چینل بنانا آتا ہے

یوٹیوب چینل بنا کر 4 ہزار گھنٹے بعد ٹائم مکمل کرکے چینل کو منٹ ایس کروا کر دینا

ایک نئی ویب سائٹ ڈیزائن کر کے

اگر آپ ایک رائٹر ہیں اچھے آرٹیکل لکھنا جانتے ہیں

اگر آپ کے پاس اوریجنل ویب سائٹ کے لئے ٹریفک ہے یا ایپلیکیشن کے لیے ٹریفک ہے

یہ تمام کام آن لائن سروسز میں آتے ہیں

آپ کو کوئی بھی ایسا کام آتا ہے جس کی انٹرنیٹ پر لوگوں کو بہت زیادہ ضرورت پڑتی ہے

اسی چیز کو آن لائن سروسز دینا کہتے ہیں

بہت سارے لوگ آن لائن فائیور کے ذریعے یا اور بھی بہت سارے دوسری ویب سائٹ کے ذریعے  اپنے نالج اور سکیل کے مطابق

لوگوں کو آن لائن سروسز دیتے ہیں لوگ آرڈر کرتے ہیں

جب آپ اپنے آن لائن کسٹمر کے کسی بھی آرڈر کو مکمل کرتے ہیں

اس طرح بہت ساری آن لائن سروسز ہیں جو آپ فائیور

یا پھر فائیور کے انٹرنیٹ ویب سائٹ کے ذریعے آپ لوگوں کو سروس دے سکتے ہیں

آن لائن سروسز دے کر لوگوں کے آرڈر حاصل کرنا اور ان کے کام کو مکمل کرکے دینا اس طریقے سے بھی آپ تیزی سے روزانہ سات سو ڈالر کما سکتے ہیں ۔

About admin

Muft Malomat present for you all free info in Urdu this is a complete Urdu news website

View all posts by admin →

Leave a Reply

Your email address will not be published.