سحر حیات کی مہندی میں کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کا دلکش فوٹو شوٹ
کنول آفتاب ایک حسین اور ذہین سوشل میڈیا سٹار ہیں انہوں نے کم عمری میں ہی شہرت اور کامیابی کی منازل طے کیں انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز یوٹیوب سے اردو پوائنٹ پر میزبان کے طور پر کیا۔ بعد ازاں ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنانا شروع کردیں۔
ان کی شادی سوشل میڈیا سٹار ذوالقرنین سکندر سے ہوئی جنہوں نے بھی اپنے کیریئر کا آغاز ٹک ٹاک سے کیا ان دونوں کو سوشل میڈیا کی قابل ستائش میاں بیوی تصور کیا جاتا ہے اور مداح ان کی یوٹیوب پر وی لو گنگ بہت پسند کرتے یہ دونوں ایک بہت ہی پیاری بیٹی ایزل کے والدین ہیں
کنول آفتاب اور ذوالقرنین
نے ایک خوب صورت ٹک ٹاک سٹار سحر حیات کے مہندی میں لی گئی مسحور کن تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کیں کنول نے انتہائی دلفریب سرخ جوڑا پہنا تھا۔ انہوں نے دلہن سحر حیات کے ساتھ بھی لی گئی تصاویر شیئر کی