” نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ : اللہ تعالیٰ سے زیادہ غیرت مند اور کوئی نہیں ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اس نے بے حیائی کے کاموں کو حرام کیا ہے٬ اور اللہ سے بڑھ کر کوئی اپنی تعریف پسند کرنے والا نہیں ہے۔” (صحیح بخاری – 5220)

احادیث مبارکہ اسلامک مفت معلومات

ہمارے ہاں بے حیائی کو جیسے فروغ مل رہا ہے کچھ دور نہیں کہ کچھ ہی عرصہ میں ہمارا اسلامی ملک صرف نام کا ہی اسلامی لگے گا ایسا لگے گا جیسے ہم مغربی ملک […]