Imran Khan Ke Ghar Ke Bahar Wait Karne Wala Bacha Abdullah Tanveer

عبداللہ تنویر لاہور کا ایک چھوٹا سا پیارا بچہ ہے جو چھٹی جماعت سے عمران خان کو فالو کر رہا ہے۔ وہ عمران خان سے ملنا چاہتے تھے اور وہ مسلسل 6 سے 8 دن تک اپنے والد کے ساتھ زمان پارک میں عمران خان کے گھر کے باہر جاتے رہے۔ آخر کار عمران خان ان سے ملے اور انہوں نے ان سے گیند، بلے اور اپنی شرٹ پر آٹو گراف لیا۔ اردوپوائنٹ کے اینکر عبداللہ خان نے ان کا انٹرویو کیا ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ان کی ملاقات کیسی رہی آئیے ویڈیو میں مکمل جانتے ہیں