The sad news is the heart-wrenching horrific incident in Mandi Bahauddin

افسوس ناک خبر منڈی بہاوالدین میں دل

دہلانے والہ خوفناک واقعہ

افسوس ناک خبر😭😭 منڈی بہاوالدین میں دل دہلانے والہ خوفناک واقعہ

 

صبح صبح سات بجے ایک واقعہ ہوا ہے جسے سن کر انسان کی  روح کانپ جاتی ہے

آخر کیا قصور تھا اس معصوم سے بچے کا مگر ان ظالموں کے ہاتھ نہ کانپے صبح سات بجے صرف 6 سال کا معصوم بچہ تھاجو ابھی صحیح طرح سے بول بھی نہیں سکتا تھا لیکن تین لوگوں نے اسے  گھیرلیا لوگ بھی کون تھے !

اس کے اپنے ایک باپ دوسری اس کی ماں اور تیسرا اس کا حقیقی چچا  اس چھوٹے سے بچے پر ان کو ذرا بھی ترس نہ آیا

میٹھی میٹھی باتوں سے بہلایا پھسلایا اورپھر اس چھوٹے سے بچے کو صحن کے بیچوں بیچ اسے تینوں نے مل کر  دبوچ لیا اور وہ ہاتھ جوڑتا رہا روتا رہا اس کی زور زور سے چیخیں باہر تک جا رہی تھی

اس کے چیخوں سے اسمان لرز گیا مگر اس کے سگے ماں باپ اور چچا نے اس کی ایک نہ سنی اور اس کو زبردستی اس کو پکڑ لیا باپ نے اس کی ٹانگیں پکڑ رکھی تھی اس کے چچا نے اس کے بازو پکڑ رکھے تھے ۔

اس چھوٹے سے معصوم بچے نے اپنی پوری کوشش سے ہاتھ پاؤں مارے اس کی ماں نے پانی والی ٹونٹی کھول دی اور ٹونٹی کے نیچے ان تینوں نے اس کو پانی سے

نہلادیا اور تیار کر کے سکول بیھج دیا

😥😥😭😭😭😭

غور سے پڑنے کا شکریہ😒

Leave a Reply