Uae wedding of Dubai princesses sheikha mahra Urdu information

شيخا مہرا کی شادی کی تقریب

 

شيخا مہرا دبئی کے حکمران اور متحده عرب امارات کے وزیر اعظم شیخ محمد بن رشید المکتوم کی دختر ہیں

اس ہفتے ہی متحدہ عرب امارات کے شاہی جوڑے  شیخ منا بن محمد رشید بن منا المکتو م اور شيخا مہرا بنت محمد بن رشید المكتوم نے شاندار دعوت کے ذریعے اپنی شادی کی تقریب کو منایا

اس سال کے آغاز ہی میں شاہی جوڑے نے اپنی شادی کے بارے مداحوں کو اطلاع دی تھی انہوں نے حالیہ ہی اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ پر تصاویر بھی شیئر کی ہیں

کا سفید جوڑا پہنا couture شہزادی نے عذرا 

اس سفید جوڑے کے ساتھ ہیرے کی جیولری اور گھڑی نے شہزادی کے حسن میں چار چاند لگا دیئے

اس تقریب کے موقع پر انہوں نے روایتی تلوار کے ساتھ ٹاور کیک بھی کٹ گیا

شاہی جوڑے نے انسٹا گرام پر یہ بھی تصدیق کی کہ اپریل میں انہوں نے شادی کے کنٹریکٹ کا آفیشل گیت کتب ال کتاب بھی منایا

ان کی شادی کی تقریب دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے دلکش سجائے گئے سعید ہال میں منعقد ہوئی

Leave a Reply