update about Sara Yusuf and Shehryar Munawar’s role in new drama Radd

اس بار بہت سے چینلز پر نئے ڈرامے نشر ہور ہے ہیں گرین انٹرٹینمنٹ اب منفرد انداز ، مواد اور نئے کردار کے ساتھ پیش نظر ہے جبکہ ایکپریس نے بھی گیمز ز کی جگہ نئے ڈرامے متعارف کروائے ہیں ان سب سے لگ رہا ہے کہ اب ہمیں ان تین بڑے چینلز پر نئے ڈرامے دیکھنے کو ملیں گے اے آر وائے ڈیجیٹل ہماری سکرین پر نیا  سیریل نشر     کرنے جا رہا ہے

یہ سیریل انڈسٹری کے دو بڑے اداکاروں کو بنیادی کردار میں جلوہ گر ہونے کا موقع دے رہا ہے سارہ یوسف اور شہریار منور اے آر وائے کے اس ڈرامے میں ایک ساتھ کام کرتے دیکھائی دیں گے شکرونڈا رے میں اکٹھے کام کرنے بعد  شائقین ان کو ایک ساتھ کام کرتا دیکھنا چاہتے تھے

بعد میں ان کے وائرل ہونے والے فوٹو شوٹ نے شائقین کے ان کے ایک ساتھ کام کرنے کی خواہش کو اور بھی بڑھا دیا

ان دونوں اداکاروں نے صنف آہن ڈرامے میں بھی کام کیا

اب یہ دونوں اداکار رد ڈرامے میں اکٹھے جلوہ افروز ہوں گے اس کو احمد بھٹی نے ڈائریکٹ اور ضم مہدی زریاب نے لکھا ہے دونوں اداکاروں نے اس پراجیکٹ میں اپنی شمولیت کا بھی بتایا ہے اس ڈرامے کے ٹائٹل سے ہی یہ انتہائی سنسنی خیز لگ رہا ہے

Leave a Reply