A very valuable prescription for not digesting food properly

آپ کو نسخہ بتانے جا رہا ہوں وہآ پ گھر میں خود تیار کریں گے اور یہ نسخہ اتنا قیمتی ہے کہ ایک ہی وقت میں تین کام کرے گا ایک تو آپ کے جگر کی اصلاح کرے گا یعنی کہ جگر کی گرمی کو ٹھیک کرے گا اور اس کے علاوہ جن کی ایل ایف ٹی بڑی ہوتی ہے

یا تھوڑا بہت پیلا یرقان ہو جاتا ہے یہ نسخہ آپ کے یرقان کو بھی ٹھیک کرے گا اس کے علاوہ جگر کے جتنے بھی چھوٹے موٹے مسائل ہیں ان کو بھی ٹھیک کرے گا اس کے علاوہ میں معدے کے جتنے بھی مسائل ہیں جس کے معدے میں جلن ہوتی ہے

خوراک کی نالی میں جلن ہوتی ہے میں اپھارہ ہو جاتا ہے  جس کا کھانا ٹھیک سے صحیح ہضم نہیں ہوتا ہے

اور اگر آپ کا معدہ بہت زیادہ گیس بناتا ہے معدہ صحیح طرح سے کام نہیں کرتا ہے

اور جو آپ کی آنتیں ہیں وہ بھی کھانا صحیح نہیں ہضم نہیں کرتی مطلب صحیح کام نہیں کر رہی

اس کے علاوہ اگر آپ کا معدہ پھول جاتا ہے اور کھانا آنتوں کے اندر جم جاتا ہے یا پھر آپ کی آنتوں سے صحیح طرح سے خارج نہیں ہوتا

اس کے لئے بھی آج کا یہ نسخہ بہت زیادہ فائدہ مند ہے اس کے علاوہ جو تیسری چیز ہے یہ آپ کے گردوں کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے گردے انسان کے جسم کا بہت ہی اہم حصہ ہیں

گردوں کی بناوٹ کچھ ایسی ہوتی ہے کہ ان کے اندر لاکھوں کی تعداد میں باریک باریک سوراخ ہوتے ہیں جن کے اندر سے ہمارا یورن ذرا صاف ہو کر باہر نکلتا ہے ۔

اگر آپ کے گردے ٹھیک طرح سے کام نہیں کرتے آپ کا یورن صحیح طرح صاف ہو کر باہر نہیں نکلتا آتا تو اس طرح آپ کے اندر بہت ساری بیماریاں جنم لیتی ہیں جیسا کہ یورک ایسڈ کی کمی اور جوڑوں کے درد

اس لئے ثابت یہ ہوا کہ گردوں کا صحیح طرح سے کام کرنا یونین کو صحیح طرح سے صاف کرنا بہت زیادہ ضروری ہے ورنہ بہت ہی زیادہ خطرناک بیماریاں آپ کے اندر پیدا ہوجاتی ہیں

آج جو میں نسخہ بتانے والا ہوں اس نسخہ کو آپ اپنے پاس لکھ کر رکھ لیں اور اس کا استعمال کریں ان شاء اللہ ان تمام بیماریوں سے آپ کو فائدہ ہوگا

اگر آپ اس نسخہ کو گھر میں تیار کرکے رکھ لیتے ہیں اور اس کو استعمال کرتے ہیں انشاءاللہ آپ پوری زندگی مجھے دعائیں دیتے رہیں گے

یہ نسخہ اتنا قیمتی ہے کہ یہ تین چیزوں کے لئے کام کرتا ہے آپ کے معدہ کے لیے لیے اآ نتؤں کے لئے لیے اور گردوں کے لیے

 

اب آپ اس نسخہ کو اپنے پاس نوٹ فرما لیں

گل سرخ پچیس گرام

گل نیلوفر 25 گرام

تخم کاسنی25  گرام

زیرہ سفید 25گرام

کشنیز 25گرام

جو کھار 10 گرام

اس نسخہ کو بنانے کا طریقہ

ان تمام چیزوں کو الگ الگ پیس کر آپ نے ان کا پوڈر تیار کر لینا ہے تمام چیزوں کو آپس میں مکس کر لینا ہے اب آپ کے پاس ایک سفوف تیار ہو جائے گا یہ سفوف بہت ہی اچھا ذائقہ اور بہت ہی خوشبودار اور بہت ہی فائدہ مند آپ کے لئے تیار ہو جائے گا بہت ہی اچھی اور مزے کی بات یہ ہے کہ اس نسخہ کو بلڈ پریشر کے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں

جیسا کہ آپ جانتے ہیں بہت سارے ایسے سفوف ہو جو آپ سب کی وغیرہ لیتے ہیں اس میں نمک کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے اور بلڈ پریشر والے اس کو استعمال نہیں کرسکتے اس لیے یہ بہت ہی اچھا ہے یہ آپ کو تین چار قسم کے فائدے دیتا ہے اور اس اس کو بلڈ پریشر والے بھی استعمال کرسکتے ہیں

نسخہ کا طریقہ استعمال

چائے والی چمچ آدھی کھانے کے بعد صبح اور شام استعمال کرنا ہے پانی کے ساتھ

انشاءاللہ جب آپ یہ سفوف استعمال کریں گے آپ کا معدہ آپ کے گردے آپ کا مثانہ اور آپ آپ کے تمام مسائل جن سے آپ پریشان ہیںہ تمام مسائل انشاءاللہ آپ کے بہت جلدی ٹھیک ہو جائیں گے

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.